نسخہ الشفاء : پٹھکنڈا بوٹی، سے گردہ، مثانہ کی پتھریوں کا یقینی علاج
نسخہ الشفاء : پٹھکنڈا بوٹی خشک لے کر جلالیں اوراس راکھ کو آٹھ گنا پانی میں بھگو دیں دو تین دن تک ہلاتے رہیں تین دن بعد پانی کو اوپر سے نتھار لیں اور اس پانی کو ہلکی آنچ پر خشک کرلیں پانی خشک ہونے پر نمک برآمد ہوگا اس کو باریک پیس کر رکھ […]