موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ
موٹاپے کیلئے، آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : پُھول گُلاب 30 گرام، میتھرے 30 گرام، کلونجی 30 گرام، سبز چائے 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چھوٹا چائے والا دن میں 4 بار پانی کے ساتھ تین […]