کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں کا علاج
کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں کیلئے نسخہ الشفاء : نوشادرکا تیل 250 گرام، ہوائی لے کر جو صد ف یا قشر بیضہ میں بنا ہو 50 گرام، گندھک آملہ سار کو اس کے 50 گرام، سے کھرل کریں ایک پہر کھرل کے بعد ایک پہر پیالہ چینی میں آتش نرم پر تشویہ دیں […]
نسخہ الشفاء : پولی سائی تھیمیا، خون کا کینسر، بہترین مکمل دیسی علاج
مرض کا تعارف اس مرض میں خون جسم میں اسقدر تیزی سے بنناشروع ہو جاتا ہے کہ خون کی زیادتی بھی جسم کے لیے تکلیف کا باعث بن جاتی ہے لہذا فالتو خون جسم سے نکال کر ضائع کر دیا جاتا ہے جس سے خون کی زیادتی سے ہونے والی علامات فورا ختم ہو جاتی […]