پودینہ ایک حیرت انگیزطبی خصوصیات کا حامل پودا ہے
خاصیت یہ ہے کہ خون میں مادوں کو پسینے کے ذریعہ جسم سے خارج کر دیتا ہے۔ اسی لئے یہ یرقان کے مریض کو خاص طور پر پودینہ استعمال کرایا جاتاہے۔ پودینے میں شامل وٹامن ای کا جز جسم کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتاہے۔ اور خون کی شریانوں کو فعال بناتاہے۔پودینے کی ایک بڑی خوبی […]