پنجیری، طاقت ور صحت بخش

پنجیری، طاقت ور صحت بخش پنجیری، بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو طاقت پہنچا کر کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ہے، زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ہے ان کے لئے موسم کی پابندی نہی اگر عام لوگوں کو […]