پرانے سے پرانے زخموں کا، زبردست نسخہ
پرانے سے پرانے زخموں کا، زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : کتھ 10 گرام، کمیلا 10 گرام، رال 10 گرام، مردارسنگ 10 گرام، سندھور 10 گرام، موم 30 گرام، روغن گائے 100 گرام ترکیب تیاری : گھی کو سلور کے برتن میں ڈال کر لوہے کے توے پر رکھیں اورتوے کے نیچے آگ جلائیں جب گھی […]