نسخہ الشفاء : معجون, پرانے سے پرانے, سر درد, کا مستقل, دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھلا نوہ 50 گرام, ہلیلہ زرد 100 گرام،, ہلیلہ سیاہ 100 گرام, آملہ 100 گرام ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام, ہڑ جلاپہ 100 گرام, کشتہ فولاد 15 گرام, چینی 2،500 گرام, شہد 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں پھر چینی اور شہد کا قوام […]