پرانے زخموں کا، فوری خاتمہ
پرانے زخموں کا، فوری خاتمہ نسخہ الشفاء : کتھہ10 گرام، رال 10 گرام، گائے کا مکھن 50 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر مکھن میں جو ایک سو ایک بار دھلا ہوا ہو ملا لیں مرہم تیار ہے طریقہ استعمال : بوقتِ ضرورت زخموں پر صبح و شام لگاتے رہیں فوائد […]