نسخہ الشفاء : پرانے زخموں، گندے زخموں، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : روغن زیتون 230 گرام، کاربالک ایسڈ 30 گرام، کافور 15 گرام ترکیب تیاری : کافور کو کاربالک ایسڈ میں حل کرکے روغن زیتون میں ملا کر رکھ دیں کسی شیشے کی بوتل میں مقدارخوراک : حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر لگائیں فوائد : پرانے زخموں، گندے زخموں، متعفن اور عسرالعلاج زخموں کیلئے […]