پرانی قبض دور، سنیاسی نسخہ
پرانی قبض دور، سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : بکرے کا گوشت 250 گرام میں حسب ضرورت دیس گھی اور مصالحہ ڈال کر چولہے پر رکھیں تخم مولی 10 گرام، ثناء مکی 20 گرام کی پوٹلی باندھ کر ہانڈی میں لٹکا دیں یخنی بنا کر ایک کپ صبح دوپہر رات خالی پیٹ پیئں پرانی سے پرانی […]