پرانا نزلہ، کیرا، ناک کے غدود بڑھنا، الرجی، چھینکوں کی کثرت مکمل علاج

پرانا نزلہ، کیرا، ناک کے غدود بڑھنا، الرجی، چھینکوں کی کثرت مکمل علاج نسخہ الشفاء : چائے کی پتی کا قہوہ ایک کپ بنا لیں پھر دودھ کی جگہ خشخاش ایک چمچ کو گرینڈ کر کے اس کا پانی پن لیں یہ بھی دودھ کی طرح کا ہی نکلے گا اسے پُن کر قہوہ میں […]