کمر درد، ریڑھ کا درد، پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد، بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لوٹا سجی 20 گرام، سک کیکر 20 گرام، سرسوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : سب اشیاء کو صاف کرکے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پررکھ کر کوئلہ بنالیں تیل چھان کر بوتل ہو ڈال لیں مقدار خوراک : پرانا ریڑھ کا درد، شام […]