نسخہ الشفاء : پرانا زخم، اور ناسور کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ 100 گرام، رسونت 50 گرام، پھٹکڑی سفید 50 گرام، دیسی گھی 200 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو کوٹ کر دیسی گھی میں ملالیں اور کسی برتن میں ڈال کر نیچے آگ جلائیں جب ادویہ جل کر سیاہ ہو جائیں تو ان کو گھوٹیں اور ایک […]