نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، اب نہیں رہے گی اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی اصلی 10 گرام، جوکھار10 گرام، سوہاگہ بریاں10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، مرچ سیاہ10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ہیرا ہینگ 10 گرام، سنگدانہ مرغ 10 گرام، مصبر10 گرام، سجی سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : […]