گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ، کا دیسی علاج

گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سنگ یہود 24 گرام، سنگ سرماہی 24 گرام، سونف 24 گرام، تخم کثوث 120 گرام، مغزخربوزه 120 گرام، قلمی شورہ زمینی 9 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک  1 چمچ […]