امراض خبیثہ، پت زرد پیپ والے پھوڑے، دیسی علاج
امراض خبیثہ، پت زرد پیپ والے پھوڑے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 30 گرام، رسونت 30 گرام، گوند ببول 30 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ پیس کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک : دو دو گولیاں دن میں تین سے چار بارم تیس عدد باداموں کی پھیکی […]