ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا نسخہ الشفاء : مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور ہاتھ کی  ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر  روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا