جگر کے تمام امراض کا بہترین علاج

جگر کے تمام امراض کا بہترین علاج نسخہ الشفاء : پانچوں نمک 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، قند سیاہ کہنہ 50 گرام، شورہ قلمی 50 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کاہی سبز20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، نوشادر 30 گرام، کشتہ خبث الحدید 30 گرام ترکیب تیاری : تمام  کو پیس کر باریک سفوف […]