پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ جات

پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، نسخے، مجربات، چٹکلے نسخہ الشفاء : بھون پھلی 10 گرام، کو رات کے وقت ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح کو پانی چھان کر دو چمچ چینی ملا کر پینے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء : پالک […]