غشی، بے ہوشی کیلئے دیسی نسخہ جات

غشی، بے ہوشی کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، غشی، بے ہوشی کیلئے نسخہ الشفاء : اگر مزاج میں زیادہ گرمی پہنچنے سے غشی آجائے تو زیادہ ٹھنڈی چیزیں مثلاً کھیرا، صندل، کافور اور گلاب وغیرہ سونگھائیں اور شربت انار میں گلاب یا عرق بید مشک یا عرق نیلوفر ملا کر حلق میں تھوڑا تھوڑا […]