ٹانسز کا، دیسی علاج

ٹانسز کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم سرس 100 گرام، شہد 50 گرام ترکیب تیاری : تخم سرس کو باریک پیس کر ملا کررکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام استعمال کریں بڑی عمر کے حضرات ایک چمچ  صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں یہ نسخہ دو ماہ […]