وزن بڑھانے کے لیے نسخہ
وزن بڑھانے کے لیے نسخہ جسم کا وزن بڑھانے کے لیے ایک خاص نسخہ جس سے بدن میں خون پیدا ہوکر وزن بڑھنے لگتا ہے مغز بادام 250 گرام، لے کر گرم پانی میں بھگو دیں اور کچھ دیر بعد اس کا چھلکا اتار ڈالیں بعد ازاں چاقو سے اس کے چاولوں کے برابر ٹکڑے […]