ورم طحال، تلی کا ورم، دیسی نسخہ جات

ورم طحال، تلی کا ورم، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے  تلی کا ورم، ورم طحال کیلئے نسخہ الشفاء : اجوائن کو گھیگوار کے لعاب میں تر کرکے خشک کرلیں پھر اسے باریک کرکے 2 گرام، کی مقدار میں صبح و شام کھانا تلی کے ورم کے لئے بہت مفید ہے پندرہ دن استعمال کریں نسخہ الشفاء […]