نسخہ الشفاء : ورم رحم، سوزش رحم، کا بہت آسان علاج

نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 100 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد […]