ورم جگر کیلئے، دیسی نسخہ جات

ورم جگر کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، ورم جگر کیلئے نسخہ الشفاء : سبز مکو 10 گرام کو دن میں ایک بار بھاجی بنا کر کھانا ورم جگر اور استسقاء کے لئے نہایت مفید ہے ایک ماہ استعمال کریں نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، کو ایک گلاس پانی میں حل کرکے 30 گرام، […]