ورم تلی کا علاج

ورم تلی کا  علاج نسخہ الشفاء : اشق 20 گرام، صمغ عربی 3 گرام، زراوند مدحرج 7 گرام، کتیرا سفید 3 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو سادہ پانی میں پیس کر لیپ بنالیں طریقہ استعمال : تلی کے برابر کپڑا کاٹ کر اس پر لیپ لگا کردوسری طرف سے گرم کرکے فوراََ طحال […]