نسخہ الشفاء : ورمِ رحم ،کا ایک اور دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 6 گرام، سرپھوکہ 6 گرام، چرائتہ 6 گرام، حب قرطم 10 گرام، پوست خربوزہ 10 گرام، تخم خیارین 6 گرام، پوست املتاس 10 گرام ترکیب تیاری : سب ادویات ہلکا سا کوٹ کر پانی میں جوش دے کر پن چھان کر فریج میں رکھ لیں مقدار خوراک : پانچ چمچ […]