نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے

نسخہ،۔سرعت انزال،گرم مزاج والوں کے لیے نسخہ الشفاء:الائچی خورد12گرام،صندل سفید12گرام،اسگند40گرام،گوند کیکر40گرام تیاری پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:ایک گرام،صبح و شام خا لی پیٹ دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال جریان احتلام کو ختم کرتا ہے اور مقوی باہ ممسک ہے