نیم کا قدیم طبی استعمال
نیم کا قدیم طبی استعمال انسان ہمیشہ سے درخت دوست رہا ہے جب انسان نے کرۂ ارضی پر اولین قدم رکھا تو اس کے استقبال کے لیے نبا تا ت میں درخت بھی شامل تھے یہی درخت اور ان کے پھل اس کی غذا بنے ان درختوں کی چھال اور پتے جسم ڈھانپنے کا کام […]