نکسیر پھوٹنے کا دیسی علاج
نکسیر پھوٹنے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : دال چنا 6 گرام، دودھ 30 گرام، شکر 6 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کو رات کے وقت دودھ میں بھگو رکھ لیں مقدارخوراک : صبح نہار منہ شکر ملا کر کھا لیں نکسیر بند ہوجائے گی فوائد : ناک کی نکسیر بند کرنے کیلئے بہترین علاج […]