نکسیر پُھوٹنے کے دیسی نسخہ جات
نکسیر پُھوٹنے کے دیسی نسخہ جات نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 1 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو عرق گلاب میں پیس کر دو دو قطرے ناک میں ٹپکانے سے فورا نکسیر رک جاتی ہے جادو کی دوا ہے لازمی آزمائیں نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : ملتانی مٹی کا تالو پر ضماد […]