پیٹ درد اور مروڑ کا، آزمودہ علاج

پیٹ درد اور مروڑ کا، آزمودہ علاج نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، شیر مدار 10 گرام ترکیب تیاری : نوشادر لے کر موٹا موٹا کوٹ کرکے توے پر رکھیں اور اوپر شیر مدار ڈال دیں نیچے آگ جلائیں جب دھواں نکلنا بند ہوجائے تو اتار کر باریک پیس لیں مقدارخوراک : ایک ایک رتی […]