آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا نسخہ اور علاج
آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک 3 گرام، نوشادر3 گرام، رائی 3 گرام، گوشت خورہ 3 گرام، زنگار 3 گرام، زردی بیضہ مرغ 3 عدد۔ ترکیب تیاری : سب ادویات کو باریک پیس کرزرد ی میں کھرل کرکے رکھیں خوب نہائیت زبردست پیسیں تا کہ سرمہ کے برابر ہوجائے۔ […]