امراضِ معدہ کیلئے، مکمل علاج
امراضِ معدہ کیلئے، مکمل علاج نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 20 گرام، نوشادر20 گرام، سہاگہ 20 گرام، ہینگ 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے سہاگہ کو مناسب پانی میں پکائیں جب غلیظ ہوجائے تو دوسری ادویہ پیس کر ملادیں اور باریک پیس لیں مقدارخوراک : چار رتی کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]