نمونیہ کیلئے آزمودہ نسخہ

نمونیہ کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : افیون 3 گرام، سفوف پوست بیخ مدار 9 گرام، شورہ قلمی مصفی 7 گرام ترکیب تیاری : پوست بیخ مدار کو سایہ میں خشک کرکے سفوف بنالیں اور شورہ اور افیون ملا کر خوب کھرل کریں مقدارخوراک : دو رتی ایک چمچ چینی میں ملاکر کھائیں اوپر سے […]