نمونیہ کیلئے، دیسی علاج

نمونیہ کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، باؤبڑنگ 50 گرام، سفوف بناکر2 گرام، سرد پانی سے کھلائیں تریاق ذات الجنب ہے، یعنی پسلیوں کے نیچے کا درد کیلیے مکمل علاج ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، نیلا طوطیا بریاں 1 گرام، پیس کر باریک کر کے پانی کی مدد […]