نسخہ الشفاء :معجون, نزلہ زکام, ریشہ, نمونیا, و اعصابی کمزوری, کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام, جائفل 20 گرام, دار چینی 20 گرام, جاوتری 10 گرام, رائی 20 گرام, زعفران 6 گرام, خولنجان 6 گرام, زنجبیل 50 گرام, چینی 200 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کا سفوف بنا کر چینی کا قوام بنا کر اسمیں سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار […]