نظر کی کمزوری، کو کیوں برداشت کریں، ایک ہفتہ کیلئے، یہ نسخہ استعمال کریں، اور عینک سے نجات پائیں
نظر کی کمزوری، کو کیوں برداشت کریں، ایک ہفتہ کیلئے، یہ نسخہ استعمال کریں، اور عینک سے نجات پائیں نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، کوزہ مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا رات […]