نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کا نسخہ

نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کا نسخہ نسخہ الشفاء : ناریل کچا تازہ 2 عدد، کھویا کلو دودھ 2 کلو، دیسی گھی 500 گرام، مغز بادام 500 گرام، چینی 400  گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے ناریل کو توڑ لیں اور اس کا پانی  کسی برتن میں سنبھال کر رکھ لیں ناریل […]