نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج
نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : طباشیر 2 گرام، مروارید خالص 1 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام، آتشہ 1 گرام، ورق چاندی 20 عدد ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کسی پختہ کھرل نہ گھسنے والے میں ڈال کر روح کیوڑہ میں کھرل کرتے رہیں متواتر چھ گھنٹے […]