نظرکی کمزوری دور،دماغ کی کمزوری ختم

نظرکی کمزوری دور،دماغ کی کمزوری ختم نسخہ الشفاء: سونف2 گرام، ورق چاندی 5عدد، مغزبادام 10عدد،  ذردی دیسی انڈہ1عدد انڈہ اُبال کر ذردی نکالیں کوزہ مصری 20 گرام، مکھن گائے  20  گرام، کھجور3عدد ترکیب تیاری : مغزبادام کو پانی میں بھگوکرچھلکا اُتاردیں اورکھجورکی گٹھلی نکال دیں اوردیسی انڈہ کواُبال کراسکی ذردی نکال دیں تمام چیزوں کومٹی […]