نسخہ الشفاء : نظام انہضام، کی بہتری کیلئے، بہت زبردست علاج
نسخہ الشفاء : ادرک پاؤڈر 50 گرام، مرچ سیاہ10 گرام، نوشادر 20گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات، کھانے کے ادھ گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : معدے کو تحریک دے کر […]