دماغ حافظہ تیز کرنے کا نسخہ اور علاج

یاداشت،قوت حافظہ تیز کرنے کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو  شیشے کے جار میں ڈال کرایک ماہ کیلئے رکھ دیں ۔ مقدار خوراک : ایک ماہ رکھنے کے بعد  صبح نہار  منہ ایک مغز بادام روزا نہ اللہ کا نام لے کر کھایا […]

نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض، دیسی علاج

نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض، دیسی علاج نسخہ الشفاء : دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خود بخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔