نسیان، بھولنے کے مرض کا مجرب ترین علاج

نسیان، بھولنے کا مرض مجرب ترین علاج بہت ہی اعلی اور مجرب نسخہ ہے نسخہ الشفاء : بہمن سفید 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، مرمکی 10 گرام، بیخ سوسن 10 گرام، زعفران 6 گرام، ابریشم مقرض 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور […]