آرائش حسن کیلئے سادہ نسخے
تازہ نیم گرم دودھ سے ہاتھ منہ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔ اس مقصد کیلئے آپ ایک پلیٹ میں دودھ ڈال کر روئی یا اسفنج کی مدد سے دودھ کو چہرے پرملیں۔ پندرہ منٹ بعد تازہ ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو ڈالیں۔ دودھ چہرے کیلئے بہترین ٹانک ہے۔ اگر چہرے کی […]
کار آمد نسخے
کار آمد نسخے لیجئے جناب آپ بھی کیا یاد کریں گے، کس حکیم سے پالا پڑا تھا۔۔۔اگر کسی کو اس نسخے کے خالق کا نام معلوم ہو تو ضرور بتائیں جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیئے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی […]