نسخے، ٹوٹکے، چٹکلے، ہربل علاج، دیسی علاج

نسخے، ٹوٹکے، چٹکلے، ہربل علاج، دیسی علاج دودھ کی بالائی میں نمک شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے سیاہی سے نجات مل جاتی ہے  مولی کا رس چہرے پر ملنے سے چہرے سے کیل مہاسوں کے نشان دور ہو جاتے ہیں  نیم گرم پانی میں شہد ملا کر روزانہ پینے سے رنگت نکھر جاتی […]