خمیرہ قبض کشاء

خمیرہ قبض کشاء 8 گل سرخ ایک پاو، سنامکی ایک پاو، ایک سیر پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو جوش دیں، ڈیڑھ پاو پانی رہنے پر اتار لیں اور ڈیڑھ سیر مصری شامل کرکے اچھی طرح مٹی کی کونڈی میں گھوٹ کر خمیرہ تیار کر لیں۔ ایک تولہ رات کو قبض کشائی کیلئے استعمال […]