نسخہ حب کچلہ
نسخہ حب کچلہ نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 20 گرام، دارچینی 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، جائفل 10 گرام، عود صلیب 10 گرام، لونگ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریس سفوف بنا کر عرق اجوائن ملا کر کالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں […]