نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد

نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، اور کچور 50 گرام لیں ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چائے والا چمچ سفوف  آدھا چمچ دیسی گھی  ایک گلاس گرم میٹھے یا پھیکے دودھ میں ملا […]