نسخہ بچوں کے ڈبہ، کھانسی، بخار، قے، دست کیلئے
نسخہ بچوں کے ڈبہ، کھانسی، بخار، قے، دست کیلئے نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 50 گرام، توتیا 1 رتی ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بنائیں مقدارخوراک : دو گولیاں روزانہ استعمال کریں فوائد : ڈبہ، کھانسی، بخار، قے، دست سب کیلئے مفید ہے دوا خود بنا […]